Description
سر درد ، جوڑوں کا درد ، کمر ، کند ھے ، باز وکا درد، عرق النساء، شقیقہ ، نزلہ ، کھانسی ، ہائی بلڈ پریشر ،کولیسٹرول ، ٹینشن ، ڈپریشن ، نفسیاتی امراض ، الرجی ، کاہلی سستی ، عورتوں اور مردوں کی مخصوص بیماریاں، آنکھوں کی تکلیف ، دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض ، معدہ کی تکالیف ، خون کی صفائی، بلغم اور سینے کی صفائی، موٹا پا ، گھٹنوں کا در داور چہرے کے حسن کیلئے حجامہ لگوائیں۔